ہندی سنیما میں ہیما مالنی، دیپیکا پڈوکون اور مادھوری دیکشت جیسی ایک سے بڑھ کر ایک اداکارائیں رہی ہیں، لیکن کوئی بھی ان کے جیسا نہیں تھا۔ وہ بالی ووڈ کو 2000 کروڑ کی فلم دینے والی پہلی اداکارہ ہیں جن کا بچپن کا نام فاطمہ راشد تھا۔ اداکارہ نے اس اداکار سے شادی کی ، جو اس فلم میں ان کا بیٹا بنا تھا۔نئی دہلی: اداکارہ ہندی سنیما کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ یکم جون 1929 کو پیدا ہوئی اداکارہ کا اصل نام فاطمہ راشد تھا تاہم وہ بالی ووڈ میں نرگس دت کے نام سے مشہور ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر میں کئی بہترین فلموں میں شاندار پرفارمنس دی لیکن ان کی ایک فلم کمال کی ہے جس کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے۔ فلم نے باکس آفس پر کمال کردیا تھا۔ 1957 کی فلم نے انہیں سپر اسٹار بنا دیا تھا۔
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
گردے کی بیماری کی وجوہات(Kidney Disease Cause)
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment